19

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔

 دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔ صبح کے اوقات میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں  بھارت کا شہر کولکتہ  دوسرے،  دہلی تیسرے اور کراچی آٹھویں نمبر پر موجود رہا۔  آلودہ ترین شہروں کا جائزہ اگر ملکی  سطح پر لیا جائے تو ملک کے آلودہ شہروں میں بہاولپور پہلے اور  ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں