گال ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ جاری

گال ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ جاری


گال ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل جاری ہے، قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنا لیے ہیں، پاکستان کے عبداللّٰہ شفیق 142 رنز پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔
پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے مزید 35 رنز درکار ہیں جبکہ 4 وکٹیں باقی ہیں