دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ کی جاری

دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ کی جاری


سری لنکا نے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنا لیے تھے۔
سری لنکا کی طرف سے دنیش چندی مل 80، اوشاڈا فرنینڈو 50، اینجیلو میتھیوز 42 اور کپتان دیمتھ کرونا رتنے 40 رنز بنا کر نمایاں رہے۔