دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا
دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔
آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔
ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج اپنا سفر طے کرتے ہوئے اس نقطۂ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔
21 مارچ نئے شمسی سال کا آغاز ہے بعض ممالک میں نئے شمسی سال کے پہلے دن کو عید کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔
at8xsm
* * * Apple iPhone 15 Free: http://rivyo.com/test-fileupload/uploads/go.php * * * hs=1d4902cbda8df22680224bcfdbaf3d11*
11/05/2024 04:27:19