سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے
لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر اہم شخصیات یا سپر سٹارز کے ہم شکل ملنے کے چرچے نئی بات نہیں ان دنوں بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔سجل علی کی ہم شکل لڑکی کا نام فی الحال واضح نہیں ہے کیوں کہ جس اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سجل علی سے مشابہ لڑکی کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں اس اکاؤنٹ میں لڑکی کا نام queenndaroo درج ہے۔
ایک جائزہ چھوڑیں۔