راولپنڈی: جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

صوبۂ پنجاب کے جڑواں شہر، راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔

میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق بس سروس صدر اسٹیشن تا کشمیر ہائی وے بحال کر دی گئی ہے، فیض احمد فیض تا پاک سیکرٹریٹ ڈی چوک میں کنٹینرز کی موجودگی کے باعث تھوڑی تاخیر سے بحال کی گئی۔