150

بابر اعظم نےروہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 اور ون ڈے کی رینکنگ جاری کر دی،  ون ڈےمیں بابراعظم ایک درجہ بہتری کےبعد دوسرے نمبر پرآگئے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹی 20 اورون ڈےکی نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ بہتری کےبعد دوسرےنمبرپرآگئے۔بلےبازوں میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلےروہت شرما تیسرے اورروزٹیلر چوتھےنمبرپربراجمان ہیں۔بابر اعظم کی ٹیم نے سرفراز احمد کو شکست دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں