صفحہ اوّل
اہم خبریں
پاکستان
کھیل
کاروبار
شوبز
آج کا اخبار
ٹیم
کالمز
اہم خبریں
اہم خبریں
سعودیہ، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے مزید 258 پاکستانی بے دخل
دھند میں کمی کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور، 24 کی مسترد
لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ، ہزاروں گھر جل کر راکھ، خالی گھروں میں ڈکیتوں کی لوٹ مار
ملتان: بس اسٹینڈ پر صفائی کرانے کے بہانے 4 افراد کا لڑکی سے مبینہ گینگ ریپ
دبئی میں چوبیس قیراط سونے کی الیکٹرک کار قرعہ اندازی کے لیے پیش
دلچسپ اور عجیب
دبئی میں 24 قیراط کے اصلی سونے کی سنہری چمچماتی گاڑی نمائش کے لیے پیش۔
ٹیسلا کمپنی کا گولڈ پلیٹڈ سائبر ٹرک دبئی کی مشہور سونے کی مارکیٹ میں قرعہ اندازی کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 500 درہم کی خریداری کرنے والا ہر فرد قرعہ اندازی میں شمولیت کا اہل ہوگا۔
سونے کی کار جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان 29 دسمبر کو کیا جائے گا۔
اگرچہ اس گولڈ پلیٹڈ سائبر ٹرک کی اصل مالیت تو بتائی نہیں گئی ہے تاہم ایک عام سائبر ٹرک کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 90 ہزار درہم ہے۔
144 لوگوں نے اس پوسٹ کو دیکھا
Share
ایک جائزہ چھوڑیں۔
پیغام بھیجیں
ایک جائزہ چھوڑیں۔