88

شیخ رشید کی نوازشریف کو بڑی پیشکش

 نوازشریف نے خود اپنے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرائی۔ فضل الرحمان سے کہا تھا کہ ان کےساتھ ہاتھ ہوگا۔راحت فتح علی خان ایک بار پھر بڑی مشکل میں۔۔ کروڑوں کےاثاثے

 اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد نے لانگ مارچ سے متعلق اچھا فیصلہ کیا، پہلےہی کہا تھا اسلام آباد آئے تو قانون کا احترام کریں گے۔ وزارت داخلہ نےکسی کام میں رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔پیپلزپارٹی نے سیاسی فیصلہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) میں2 سیاسی سوچ کےگروپ موجود ہیں۔پی ڈی ایم عمران خان کوشکست نہیں دےسکتی۔حکومت نے ڈاکٹروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

 انہوں نے کہا کہ  192ممالک میں ویزہ آن لائن کردیا، پاسپورٹ کی میعاد بھی 10سال کردی، تمام ممالک میں نادرا کے افسران کو واپس بلا رہے ہیں۔ پاکستان میں 2 نئےڈیم بنانےجارہےہیں، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں