ہائیکورٹ ججز کاضلعی عدالتوں میں بطورانسپکشن ججز تقرر
ملک اشرف: ہائیکورٹ کےججز کا ضلعی عدالتوں کے لیے از سر نو بطور
انسپکشن ججز تقرر کیا گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم صوبہ
بھر کی ضلعی عدالتوں کی انسپکشن جج ہونگی۔
لاہور ہائیکورٹ
کےججز کاپنجاب کی ضلعی عدالتوں کے لیے از سر نو بطور انسپکشن ججز تقرر کیا
گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد تقرر کیا
گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں،جسٹس شہباز علی
رضوی گوجرانوالہ ،جسٹس چودھری محمد اقبال شیخوپورہ اور جھنگ کی عدالتوں کے
انسپکشن جج ہوں گے
ایک جائزہ چھوڑیں۔