کورونا کے مزید 46 کیسز مثبت، 58 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کے مزید 46 کیسز مثبت، 58 مریضوں کی حالت تشویشناک

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 237 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 46 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.56 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 58 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔