کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا، 1 لاکھ ڈالرز لانے کی چھوٹ، قانون متعارف کرانے کا فیصلہ

کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا، 1 لاکھ ڈالرز لانے کی چھوٹ، قانون متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 24-2023ء کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید اور جرمانے کی سزا کے لیے قانون سازی ہو گی۔