پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدے
پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے7معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کویت کےنائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ شیخ طلال الخالد الاحمدالصباح سےملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔
رہنماؤں نے تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کر کے مضبوط کرنےکےعزم کا اعادہ کیا۔
ایک جائزہ چھوڑیں۔