وزیرِ اعظم شہباز شریف فرانس روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف فرانس روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف فرانس کے دورے پر روانہ ہو گئے، وفاقی وزراء اور سینئر حکام ان کے ہمراہ ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف فرانس میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔