وزیراعلیٰ پنجاب کاطارق ٹیڈی کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کاطارق ٹیڈی کے انتقال پراظہار تعزیت

نجی ٹی وی چینل 92 نیوزوزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کیا، ان کا کہناتھا کہ طارق ٹیڈی اپنی طرز کے منفرد اداکار تھے۔