ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

ایک بیان میں جے شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان ٹیسٹ چیانہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے حوالے سے آج بی سی سی آئی کی خصوصی جنرل کونسل کی میٹنگ ہوئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بی سی سی آئی ورلڈ کپ کے لیے اگلے ہفتے خصوصی کمیٹی تشکیل دے گا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا میں 7 سے 11 جون کے درمیان کھیلا جائے گا۔

بھارتی نمائندے کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں ہوگا۔مپئن شپ فائنل کی سائیڈلائن میٹنگ میں ہوگا