صفحہ اوّل
اہم خبریں
پاکستان
کھیل
کاروبار
شوبز
آج کا اخبار
ٹیم
کالمز
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ملک میں 128 ارب روپے سیلز ٹیکس کی چوری کی جارہی ہے، وزیر خزانہ
حکومت کا زرعی آمدنی پر ٹیکس جولائی 2025 سے لگانے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے کے طور پرپیش ہونے کا امکان
آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا تو اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے: علی امین کی وفاق کو دھمکی
ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟
کاروبار
کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 99 پیسے پر بند ہوا۔
14 لوگوں نے اس پوسٹ کو دیکھا
Share
ایک جائزہ چھوڑیں۔
پیغام بھیجیں
ایک جائزہ چھوڑیں۔