صفحہ اوّل
اہم خبریں
پاکستان
کھیل
کاروبار
شوبز
آج کا اخبار
ٹیم
کالمز
اہم خبریں
اہم خبریں
افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کیلئے پر عزم ہے: افغان وزیر خارجہ
پاکستانی اداکار کا کرینہ کپور سے متعلق کیا جانیوالا تبصرہ وائرل، مداح بھڑک اٹھے
بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کپتان شان مسعود کیا کرینگے؟
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: برطانوی اخبار بھارتی رویے پر پھٹ پڑا، کئی پول کھول دیے
متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی
کھیل
روزگار کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے۔
یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔
پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔
پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ شکایات کے ازالے کے لیے اماراتی حکومت کا اقدام خوش آئند ہے۔
میڈیا اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات مختلف شکایات پر پاکستان کے 30 شہروں سے وزٹ ویزے کی پابندی لگا چکا ہے۔
61 لوگوں نے اس پوسٹ کو دیکھا
Share
ایک جائزہ چھوڑیں۔
پیغام بھیجیں
ایک جائزہ چھوڑیں۔