عفت عمر نے بیٹی کی گریجویشن پر فیملی فوٹوز شیئر کردیں

عفت عمر نے بیٹی کی گریجویشن پر فیملی فوٹوز شیئر کردیں

پاکستانی معروف، سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر نے سوشل میڈیا پر فیملی فوٹوز شیئر کی ہیں جو کہ خوب وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ عفت عمر کی بیٹی نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی ہے، اس موقع پر عفت عمر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹی نورجہاں اور شوہر کے ہمراہ  فوٹوز شیئر کی ہیں۔

اِن خوبصورت تصویروں میں عفت عمر کو بیٹی اور شوہر کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔