طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی طرف؟

طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی طرف؟

جنوب مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ نے اپنا رخ تبدیل کر لیا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ اب شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اس ٹریک میں بھارت سمیت پاکستان کے ساحلی علاقے بھی آتے ہیں