شوبز کے اکثریت لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں فریب ہیں:اشناشاہ

شوبز کے اکثریت لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں فریب ہیں:اشناشاہ

اپنی حالیہ ٹویٹ میںاشناشاہ نے مزید لکھا کہ ایساہمیشہ تونہیںلیکن اکثرہوتاہے کہ جب کسی چیز کوخوب بڑھاچڑھاکرپیش کیاجاتاہے تواسے اپنے فائدے کیلئے کم صلاحیت والے سراہتے ہیں۔یہ دھواںاورآئینہ کی طرح ہے۔یہ پبلک ریلیشن ہے ۔ اس طرح پوری حکمت عملی کیساتھ ایک بیانیہ ترتیب دیا جاتاہے جسکی ہجوم پیروی کرتاہے۔ایساصرف شوبز انڈ سٹری میںنہیںبلکہ پورے معاشرے میںہوتاہے۔