سعودی عرب میں ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وقوف عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔
ایک جائزہ چھوڑیں۔