سرکاری سطح پر روٹی ایک روپیہ اور نان 2روپے مہنگا ہوگیا

سرکاری سطح پر روٹی ایک روپیہ اور نان 2روپے مہنگا ہوگیا

کیا کھائیں؟ کیا پکائیں؟پنجاب کے عوام کو روٹی کے لالے پڑ گئے۔ پنجاب حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا۔ سرکاری سطح پر روٹی ایک روپیہ اور نان 2روپے مہنگا ہوگیا۔غریب اب سوکھی روٹی بھی نہیں کھا کرسکے ہیں۔ عوام کا جینا مشکل ہوگیا۔ عوام کہتے ہیں حکومت عوام کو جیتے جی مارنے کے در پر ہے۔