ثانیہ مرزا انجری کے باعث یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

ثانیہ مرزا انجری کے باعث یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

لاہور: (ویب ڈیسک) انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بازو کی انجری کے باعث امریکہ میں ہونے والی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
ثانیہ مزرا نے امریکی اوپن 2022 سے باہر ہونے کا اعلان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ انسٹا گرام سٹوری کے...