
بھارتی اپنے ہی گھرمیں ڈھیر، آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
سٹریلیا نے 242 رنز کا حدف 43 اورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرتے ہوئے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو بھارتی بولرز نے اپنی ٹیم کو کامیابیاں دلوائیں۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنانے کے بعد محمد شامی کی گیند پر 16 رنز کے مجموعے پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ 41 کے اسکور پر 15 رنز بنانے والے مچل مارچ کیچ آؤٹ ہوگئے۔
ایک جائزہ چھوڑیں۔