کورونا سے مزید ایک مریض جاں بحق، 73 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے مزید ایک مریض جاں بحق، 73 نئے کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 249 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 73 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.79 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 51 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔