کراچی: لیاقت آباد میں بچے کی قتل، ملزم گرفتار

کراچی: لیاقت آباد میں بچے کی قتل، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے بی ون ایریا میں جمعے کو فائرنگ سے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

لیاقت آباد پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم عباس کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم عباس سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔