چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرک کار کی پہلی پرواز

چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرک کار کی پہلی پرواز

چینی کمپنی کی تیار کردہ اڑنے والی الیکٹرانک گاڑی نے دبئی میں پہلی پرواز کی ہے۔

ایکس 2 نامی گاڑی میں دو سیٹیں ہیں، یہ آسانی کے ساتھ ٹیک آف اور لینڈنگ کرسکتی ہے۔

پیر کو دبئی میں بغیر کسی مسافر کے اس گاڑی کی 90 منٹ دورانیے کی آزمائشی پرواز کی گئی۔

کمپنی نے کہا کہ یہ بین الاقوامی منڈی کے لیے اگلی جنریشن کی اڑنے والی گاڑیاں تیار کرنے میں اہم قدم ہے۔

کمپنی نے مزید کہا کہ اڑنے والی گاڑی کی آزمائشی پرواز کے لیے دبئی کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ دبئی دنیا کا سب سے جدید شہر ہے