پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا، پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پیٹرولیم مصنوعات نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی  کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔