صفحہ اوّل
اہم خبریں
پاکستان
کھیل
کاروبار
شوبز
آج کا اخبار
ٹیم
کالمز
اہم خبریں
اہم خبریں
مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کیلئے بلالی
پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں: امریکی نائب قومی سلامتی مشیر
خدشہ ہے 190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو 14سال قیدکی سزا ہوگی: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج میں زخمی ہونیوالا ایک اور رینجرز اہلکار شہید ہوگیا
گوجرانوالا: یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم فرار ہوگیا
پریانکا گاندھی کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے بیگ کیساتھ پہلی انٹری، بی جے پی کی تنقید
بیرونی خبریں
بھارت میں کانگریس کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے بھی فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔
پریانکا گاندھی رکن منتخب ہونے کے بعد پارلیمنٹ کے اپنے پہلے ہی اجلاس میں فلسطین لکھا ہوا بیگ لے کر پہنچ گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا گاندھی نے گزشتہ ہفتے بھارت میں فلسطینی ناظم الامور سے بھی ملاقات کی تھی۔
حکمران جماعت بی جے پی کے اراکین نے پریانکا گاندھی کے اس عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ایسی حرکتیں خبروں میں رہنے کے لیے کرتے ہیں۔
پریانکا گاندھی غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے چکی ہیں اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں۔
27 لوگوں نے اس پوسٹ کو دیکھا
Share
ایک جائزہ چھوڑیں۔
پیغام بھیجیں
ایک جائزہ چھوڑیں۔