ٹیپو سلطان کی تلوار 14ملین پاؤنڈز میں نیلام
میسور کے ٹائیگر‘ ٹیپو سلطان کی تلوار جو 18ویں صدی میں ان کی خواب گاہ سے برآمد ہوئی تھی، اس نے رواں ہفتے لندن میں ہونے والی نیلامی کے دوران تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
غیر ملکی مڈیا رپورٹس کے مطابق 18ویں صدی کے دوران میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر نامی اس تلوار کو اقتدار کی علامت سمجھا جاتا تھا، جو رواں ہفتے 1 کڑور 40 لاکھ پاونڈز میں فروخت ہوئی۔
ایک جائزہ چھوڑیں۔