واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچرز متعارف

واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچرز متعارف

لاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے تمام صارفین کو جلد دستیابی کے لیے 3 نئے پرائیویسی فیچرز کا اعلان کیا ہے۔
میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں ان فیچرز کا اعلان سی ای او مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ میں کیا۔
واٹس ایپ کی جانب سے بھی ایک بیان جاری کیا گیا جس میں ان فیچرز کی تفصیلات...