مہنگائی نے لوگوں کی خریداری کو محدود کردیا

مہنگائی نے لوگوں کی خریداری کو محدود کردیا

مہنگائی نے پنجے گاڑ لئے۔نرخ نامہ میں 4سبزیوں اور ایک پھل کی قیمت بڑھ گئی۔انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے کیلئے اقدامات نہ اٹھا سکی۔پیاز 5روپے مہنگا ہوکر 135روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں 160روپے کلو فروخت ۔لیموں دیسی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ، قیمت 200روپے کلو ہوگئی۔مارکیٹ میں دیسی لیموں  240 روپے کلو تک بیچا جارہا۔

آلو 2روپے مہنگے ہوکر 90روپے کلو ہوگئے، مارکیٹ میں 110روپے کلو میں دستیاب۔گاجر چائنہ کی قیمت میں 13روپے کا اضافہ،158روپےکے بجائے 190روپے کلو فروخت ۔پھلوں میں سیب کالا کولو 5روپے مہنگے، قیمت 235روپے کلو ہوگئی۔مارکیٹ میں 300روپے کلو بیچے جا رہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی دوگنا ہوچکی۔پھل خریدنا ممکن نہیں رہا۔

فارمی انڈے ایک روپے مہنگے ہوکر 241روپے فی درجن  مقرر، مارکیٹ میں 250روپے درجن تک بکنے لگے ہیں۔مہنگائی نے پنجے گاڑ لئے۔نرخ نامہ میں 4سبزیوں اور ایک پھل کی قیمت بڑھ گئی۔انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے کیلئے اقدامات نہ اٹھا سکی۔پیاز 5روپے مہنگا ہوکر 135روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں 160روپے کلو فروخت ۔لیموں دیسی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ، قیمت 200روپے کلو ہوگئی۔مارکیٹ میں دیسی لیموں  240 روپے کلو تک بیچا جارہا۔

آلو 2روپے مہنگے ہوکر 90روپے کلو ہوگئے، مارکیٹ میں 110روپے کلو میں دستیاب۔گاجر چائنہ کی قیمت میں 13روپے کا اضافہ،158روپےکے بجائے 190روپے کلو فروخت ۔پھلوں میں سیب کالا کولو 5روپے مہنگے، قیمت 235روپے کلو ہوگئی۔مارکیٹ میں 300روپے کلو بیچے جا رہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی دوگنا ہوچکی۔پھل خریدنا ممکن نہیں رہا۔

فارمی انڈے ایک روپے مہنگے ہوکر 241روپے فی درجن  مقرر، مارکیٹ میں 250روپے درجن تک بکنے لگے ہیں