ماہرہ کو چند دنوں میں معاف کرنیوالا ہوں:خلیل الرحمن

ماہرہ کو چند دنوں میں معاف کرنیوالا ہوں:خلیل الرحمن

۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ وہ ماہرہ کواگلے چند دنوں میں معاف کرنے والے ہیں کیونکہ ماہرہ نے ان کی زندگی پر بنا سیریل کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہرہ اور میرا بڑا عزت والا رشتہ تھا مگر ماہرہ نے بیوقوفی کردی جب ماروی سرمد والا معاملہ ہوا تو دوسرے دن اس نے ایک گندا اور گھٹیا ٹویٹ کردیا اس پاداش میں اسے میرے پاس تم ہو ملا اور نہ ہی لندن نہیں جاؤں گاملی۔