رمیز راجہ کی بابر اعظم و دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی

رمیز راجہ کی بابر اعظم و دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپسی

فاسٹ بالر نسیم شاہ اور دیگر آفیشل شامل تھے ۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ حارث نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ساری ٹیم پاکستان کی ہے کسی کی انفرادی کارکردگی نہیں ہوتی،شائقین کرکٹ نے ہمیں بہت سپورٹ کیا، پاکستان نے فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلا تھا۔انہوں نے کہاکہ ابھی میری کافی کرکٹ پڑی ہوئی ہے ۔