باپ کیخلاف بیٹیوں کے اغواء کا مقدمہ درج کرنےکا سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار

باپ کیخلاف بیٹیوں کے اغواء کا مقدمہ درج کرنےکا سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردارسرفراز ڈوگر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہاکہ باپ قانونی سرپرست ہے، قانونی سرپرست کیخلاف اپنے ہی بچوں کے اغوا ءکامقدمہ کیسے درج ہو سکتا ہے۔