انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان