صفحہ اوّل
اہم خبریں
پاکستان
کھیل
کاروبار
شوبز
آج کا اخبار
ٹیم
کالمز
اہم خبریں
اہم خبریں
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان کردیا
جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں دہشتگرد گروہ ہے جسے ختم ہونا چاہیے: مریم نواز
7 دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ ہوئے تو آئندہ کا لائحہ عمل دینگے: مولانا فضل الرحمان
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 80 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے طے
کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 355 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 93 ہزار 803 رہی۔
بازار میں آج 80 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 31 ارب 68 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20 ارب روپے بڑھ کر 12 ہزار 51 ارب روپے ہے۔
63 لوگوں نے اس پوسٹ کو دیکھا
Share
ایک جائزہ چھوڑیں۔
پیغام بھیجیں
ایک جائزہ چھوڑیں۔