اسرائیلی وزیرِ اعظم اسپتال سے ڈسچارج

اسرائیلی وزیرِ اعظم اسپتال سے ڈسچارج

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو علالت کے باعث اسپتال میں داخل ہوئے، تاہم بعد میں انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم کو طبیعت کی خرابی پر گزشتہ رات اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

73 سالہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو تل ابیب کے قریب تل ہشومر میں قائم شیبا اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔