ایم پی اے میاں نوید کے والد کے قتل کا مقدمہ، ملزم سبطین خان کی عبوری ضمانت خارج

ایم پی اے میاں نوید کے والد کے قتل کا مقدمہ، ملزم سبطین خان کی عبوری ضمانت خارج

مدعی اور ملزم پارٹی احاطہ عدالت میں آمنے سامنے آگئے۔ملزم کے ساتھیوں کی ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوانے کی کوشش جاری ۔پولیس نے ملزم سبطین خان کو گرفتار کرکے سکیورٹی روم منتقل کردیا۔ملزم کے خلاف تھانہ پاکپتن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔جسٹس شہباز رضوی نے ملزم کی عبوری درخواست ضمانت خارج کی۔