28

’’نواز شریف کو لاحق آئی ٹی پی کا علاج بذریعہ انجکشن شروع کردیا ہے‘‘

خصوصی میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے میڈیا ٹاک میں کہا ہے کہ نواز شریف کو لاحق آئی ٹی پی کا علاج بذریعہ انجکشن شروع کردیا ہے۔مزید خبریں:رشوت کے خاتمے کیلئے آئی جی پنجاب کا احسن اقدام

 خصوصی میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز کا میڈیا ٹاک میں کہنا تھا کہ بیماری کا مکمل علاج پاکستان میں موجودہے،  پی کے ایل آئی ٹیسٹ منسوخ کردیئےالبتہ پیٹ سکین زیر غورہے، بتایا سابق وزیر اعظم کو احتیاطً شیو اور برش کرنے سے روک دیا ہے۔

 پرنسپل سمز چار سے 5 روز میں سابق وزیر اعظم کی صحت صورتحال میں بہتری کے لئے پر امید ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں