کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین، چاغی اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 150 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔
کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین، چاغی اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 150 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔
متاثرین
سیٹزن کرا ئم کنٹرول
شفيع برفت
اعوام كے مسا ئل
گیلپ سروے اور موجودہ سیاسی کشتی
جمہوریت بچاءیں یا ریاست