130

24 نیوز کی نشریات بحال ہونے پر اہم شخصیات کا ردعمل

لاہور ہائیکوٹ کے حکم پر پیمرا آرڈر معطل کیے جانے اور 24 نیوز کی نشریات بحال ہونے پر ورکرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔سینئر صحافیوں،مختلف شخصیات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حق سچ کی فتح قرار دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی درخواست پر سماعت کی، سٹی نیوزنیٹ ورک کی جانب سےمصطفی نقوی،سید مرتضیٰ نقوی پیش ہوئے، ڈائریکٹر 24 نیوز میاں طاہر، ڈائریکٹر نیوز سٹی 42 خرم کلیم، گروپ ایڈیٹر ڈیلی سٹی  42 نوید چودھری، سابق صدر ہائیکورٹ بار شفقت محمود،محسن ورک،شفقت محمود  چوہان،  بیرسٹر  احمد قیوم، رفاقت ڈوگر،  خاور  اکرام سمیت  وکلاء کی بڑی تعداد بھی عدالت میں موجود تھی،  عدالت نے  پیمرا  کی حکم امتناعی جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سروسز ہسپتال نرسز کے درمیان جھگڑے کامعاملہ، تحقیقات میں اہم پیشرفت

سینئر صحافی حامد میر نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے 24 نیوز اور سٹی نیوز نیٹ ورک کے ورکرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں