25

مریم نواز نے 1ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دو بار اضافہ ظلم قرار دے دیا

 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دو بار اضافہ ظلم قرار دے دیا۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک ماہ میں دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے، حکمران پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ پی ڈی ایم کا سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ

سینیٹ انتخابات  کے لئے تحریک انصاف نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عوام کو حکمرانوں کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہے۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ ایسا بالکل نہیں ہو گا۔      

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں