38

دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئیں۔

زرین مشرف کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کردی ہے۔

پرویز مشرف کی والدہ  بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنو میں پیدا ہوئی تھیں۔

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں