82

عراق میں امریکی فوج میں کمی کا اعلان آج ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق میں امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے۔

امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ امریکی صدر آج عراق میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے جبکہ افغانستان میں امریکی فوج کے انخلاء کے حوالے واضح رہے کہ افغانستان میں اس وقت امریکا کے 8ہزار 600 اہلکار تعینات ہیں جبکہ امریکی صدر نومبر تک یہ تعداد 4 سے 5 ہزار تک لانے کا عندیہ بھی دے چکے ہیں ۔سے بھی اعلان کچھ دنوں میں متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں