83

عمران خان نے دو سال میں ملک کے اڑھائی ہزار ارب روپے بچائے: علیم خان

 پنجاب سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے وزیر اعظم کے حالیہ اقدامات پر ٹوئٹ کیا ہے،  سینئروزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو برسوں میں ملک کے اڑھائی ہزار ارب روپے بچائے،  ماضی کی نا اہلی اور ملی بھگت قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا رہی تھی، عمران خان کی حکمت عملی، بصیرت اور قابلیت ثابت ہوگئی۔بزدار دور میں لاہوریوں کا ایک اور پراجیکٹ رُل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں