السلام علیکم

تعارف

راستہ گروپ آف نیوز پیپرز جس میں صدائے پاک، قومی پاور،ماہنامہ حنیف، نیوز ٹائم اور روزنامہ راستہ جیسے اخبار شامل ہیں چوہدری محمد حنیف چیئرمین راستہ گروپ اور ان کی بہترین ٹیم نے اعلی صحافتی قدروں کی پاسداری کرتے ہوئے ہمیشہ سچ پر پر مبنی خبریں بےلاگ تبسرے تجربے انٹرویو انسداد جرائم کی بے باک باک ترجما نی کی ہے اور ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیتے ہوئے ظالم کے آگے دیوار ثابت ہوئے ہیں زرد صحافت کے خلاف اعلان جنگ کرنے والا پہلا گروپ ہے نہ بکنا نہ جھکنا سچائی پر مبنی خبریں انٹرویو حقائق پر مبنی کالم اور ہر وہ چیز جو ہمارے قاری حضرات پسند کرتے ہیں اسی کو اپنا اولین فریضہ سمجھا ہے اور حکومت کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کیا ہے روزنامہ راستہ صرف اور صرف سچائی کا راستہ ہے

چودھری محمد حنیف

ایڈیٹر ان چیف

ہمیں فالو کریں