178

کورونا کا خدشہ، جرمن چانسلر سے وزیر داخلہ نے ہاتھ نہیں ملایا

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے وزیر داخلہ نے ہاتھ نہیں ملایا، اس وقت جرمنی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 150 ہے۔

برلن میں اجلاس کے دوران جرمن چانسلر نے وزیر داخلہ سے مصافحہ کرنے کے لئے ہاتھ آگے بڑھایا لیکن انہوں نے جواباً ہاتھ آگے نہیں بڑھایا۔ انجیلا مرکل نے بھی ان کے اس عمل کا برا نہیں منایا۔

جرمن چانسلر نے اجلاس میں موجود دیگر افراد سے ہاتھ ہلا کر ملنا بہتر سمجھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں