257

پیرس میں مسلم کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر

پیرس میں ورلڈ اسلامک مشن کے تعاون سے مسلم کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

چوہدری لیاقت علی سماعلیہ خاندان نے کیاکی طرف سے منعقد کیے گئے افطار ڈنر میں حافظ محمد لقمان نے خصوصی دعا کرائی۔

اس مو قع پر چوہدری لیاقت علی سماعلیہ، چوہدری آصف شیر سماعلیہ، چوہدری عمران شیر سماعلیہ، حافظ محمد لقمان خطیت جامعہ مسجد قباء ویلرلیبل اور ریاضت شیر سماعلیہ،ویلرلیبل کے کونسلر راجہ جمیل اور راجہ یعقوب نے بھی خطاب کیا ۔

چوہدری لیاقت علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار ڈنر کا مقصد بابرکت رات کے موقع پوری کمیونٹی کو ایک چھت تلے اکھٹا کر کے ملک و قوم اور عالم اسلام کی ترقی خوشحالی کےلئے خصوصی دعا اور گناہوں کی بخشش طلب کرنا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں